پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم، 50 افرادکے خلاف کارروائی کا آغازہو گیا
لاہور( این این آئی)پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا مہم چلانے والے 50 افراد کو نوٹس جاری کردئیے گئے ،دو ماہ کے دوران 21 قابل اعتراض ہیش ٹیگز بناکر ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا اکائونٹس سے 2 ماہ کے دوران 48 لاکھ ٹوئٹس، ری ٹوئٹس… Continue 23reading پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم، 50 افرادکے خلاف کارروائی کا آغازہو گیا