ڈاکو قرار دے کر تین نوجوانوں پر بدترین تشدد
کراچی(این این آئی) سپرہائی وے جنجال گوٹھ کے3نوجوانوں پربدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں علاقہ مکینوں کی جانب سے عام افراد کو ڈاکو بنانے کی بھرپور کوشش کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مچھرکالونی جیسا ایک اور سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا، واقعہ4اپریل کو پیش آیا تھا، رپورٹ گزشتہ روز کیا گیا۔سائٹ… Continue 23reading ڈاکو قرار دے کر تین نوجوانوں پر بدترین تشدد