اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن اسامہ کے قتل پر تحریک انصاف خود ہی احتجاج کیلئے نکل پڑی
حیدرآباد(این این آئی)تحریک انصاف خواتین ونگ کی طرف سے اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان اسامہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے حیدرآباد پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، انیسہ ولی اللہ، مبین جاوید ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد میں 21سالہ نوجوان کو پولیس نے گولیوںکا نشانہ… Continue 23reading اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکن اسامہ کے قتل پر تحریک انصاف خود ہی احتجاج کیلئے نکل پڑی