نان اسٹک فرائی پین کا استعمال جگرکے کینسر میں مبتلاکرسکتا ہے،تحقیق میں ہوشربا انکشافات
لاس اینجلس(این این آئی)امریکی شہر لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نان اسٹک فرائی پین کا استعمال جگر کے کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے محققین نے کہاکہ مصنوعی کیمیکلز گھریلو سامان اور کچن کے کچھ برتنوں میں عام ہوتے… Continue 23reading نان اسٹک فرائی پین کا استعمال جگرکے کینسر میں مبتلاکرسکتا ہے،تحقیق میں ہوشربا انکشافات