منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی : شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
لاہور (این این آئی) ٹی وی کے معروف اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان کی شادی طے ہونے پرشوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب رواں ہفتے کراچی میں منعقد ہوگی جہاں ان کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ اس… Continue 23reading منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی : شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری