جس دن پی ٹی آئی والوں کو جیل جانا پڑا آپ لوگوں نے رونا ہے کوئی آپ کے آنسو پونچھنے والا نہیں ہوگا، مرحوم مشاہد اللہ کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مرحوم مشاہد اللہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں تقریر کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے سابق باس پرویز مشرف کے دور میں میں نے آٹھ جیلیں کاٹی ہیں، آپ ہمیں ڈراتے ہیں،اس موقع پر انہوں نے شعر کہتے ہوئے کہا کہ کیا… Continue 23reading جس دن پی ٹی آئی والوں کو جیل جانا پڑا آپ لوگوں نے رونا ہے کوئی آپ کے آنسو پونچھنے والا نہیں ہوگا، مرحوم مشاہد اللہ کا پرانا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل