مخدوم زین حسین قریشی جیت گئے
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی 46 ہزار 427 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں ن لیگ کے محمد سلمان نعیم نے 40 ہزار 250 ووٹ حاصل کئے ہیں، اس طرح غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق ملتان سے تحریک انصاف کے امیدوار… Continue 23reading مخدوم زین حسین قریشی جیت گئے