ن لیگ کا وفد ماضی میں نواز شریف کی اجازت سے عذیر بلوچ سے ملاقاتیں کرتا تھا، اینکر کے انکشاف پر لیگی رہنما مائزہ حمید کا حیرت انگیز جواب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تین جے آئی ٹی رپورٹس گزشتہ روز منظر عام پر آئیں، ان میں ایک رپورٹ عذیر بلوچ کے معاملے پر ہے، اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر منصور علی خان نے کہا کہ لگتا ایسا ہے کہ اس سارے معاملے سے ن لیگ کا کوئی… Continue 23reading ن لیگ کا وفد ماضی میں نواز شریف کی اجازت سے عذیر بلوچ سے ملاقاتیں کرتا تھا، اینکر کے انکشاف پر لیگی رہنما مائزہ حمید کا حیرت انگیز جواب