آرمی جنرل کے نام سے فیک اکاؤنٹس چلانے والے سیاسی جماعت کے کارکن پکڑے گئے
اسلام آباد (آن لائن)پاک فوج کے نام سے جعلی اکاؤنٹس چلانے والے پکڑے گئے۔ میجرجنرل فیصل مشتاق اور میجر جنرل اصغر کے ہینڈل سے چلائے جانے والے اکاؤنٹس فیک نکلے۔ جعلی اکاؤنٹس چلانے والوں کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔ پاک فوج کے سینئر آفیسرز کے جعلی اکاؤنٹس سے ایک خاص سیاسی بیانیہ بنایا… Continue 23reading آرمی جنرل کے نام سے فیک اکاؤنٹس چلانے والے سیاسی جماعت کے کارکن پکڑے گئے