فلم’’اندھا دھن‘‘ کی باکس آفس پر اندھا دھند کمائی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بولی وڈ اداکار آیوشمن کھرانہ کی فلم ’اندھا دھن‘ بھارتی باکس آفس پر شاندار کمائی کرنے میں مصروف ہے۔یہ فلم اس بات کی مثال ہے کہ اب باکس آفس پر خان اور کپور کے بغیر بھی فلمیں اچھا بزنس کرسکتی ہیں اور ناظرین کے لیے سب سے اہم کہانی ہی ہوتی ہے۔رواں برس اداکار… Continue 23reading فلم’’اندھا دھن‘‘ کی باکس آفس پر اندھا دھند کمائی