طویل عرصہ کے بعد ہفتہ وار بازار جمعہ سے کھول دئیے گئے
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحومت اسلام آباد میں طویل عرصہ کے بعد ہفتہ وار بازار سے کھول دئیے گئے۔جمعہ کو میئراسلام آباد شیخ انصر نے ایچ نائن بازار کا دورہ کیا ۔اس موقع پر مئیر اسلام آباد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایس او پیز کو فالو کر کے بازار کھول دئے گئے… Continue 23reading طویل عرصہ کے بعد ہفتہ وار بازار جمعہ سے کھول دئیے گئے