اسد قیصر سے قومی اسمبلی نہیں چل رہی تو نوکری چھوڑ دے سپیکر کو عمران خان کے دبائو سے نکلنے کا مشورہ دیدیا گیا
کراچی ( آن لا ئن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں قانون کی حکمرانی ہو وہاں عدم اعتماد ہوتا ہے، یہاں عدم اعتماد کریں گے تو نیب والے اٹھا کر لے جائیں گے۔احتساب کا ادارہ خود احتساب کا شکار ہے، ایک تہائی کابینہ غیر ملکی شہریوں پر مشتمل ہے،… Continue 23reading اسد قیصر سے قومی اسمبلی نہیں چل رہی تو نوکری چھوڑ دے سپیکر کو عمران خان کے دبائو سے نکلنے کا مشورہ دیدیا گیا