پرانا کیس پھر کھل گیا : سیف علی خان، سونالی بیندرے اور تبو مشکل میں پھنس گئے
راجستھان(شوبز ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے کالے ہرن شکار کیس میں بری ہونے والے اداکاروں کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 20 سال پرانے کالے ہرن شکار کیس میں بری ہونے والے بالی ووڈ… Continue 23reading پرانا کیس پھر کھل گیا : سیف علی خان، سونالی بیندرے اور تبو مشکل میں پھنس گئے