شوٹنگ کے دوران ریپ کی کوشش کی گئی : عالیہ بھٹ کی والدہ بھی بول پڑیں
ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کے نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی اہلیہ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اداکارہ سونی رضدان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کا ریپ کرنے کی کوشش کی گئی۔واقعے پر کئی سال تک بات نہ کرنے کے حوالے سے 61 سالہ… Continue 23reading شوٹنگ کے دوران ریپ کی کوشش کی گئی : عالیہ بھٹ کی والدہ بھی بول پڑیں