حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف
پشاور (این این آئی)پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت کو پیش کی گئی آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ آئی سی یو الاؤنس کی مد میں ایک کروڑ سے زیادہ غیرمجاز ادائیگی کی گئی۔ ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس اور نان… Continue 23reading حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کروڑوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف