حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک سے غیر قانونی طور پر رقم کی بیرونِ ملک منتقلی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بین الاقوامی احکامات کے تحت وفاقی حکومت نے ادارہ جاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں… Continue 23reading حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ