کھادسمگلنگ کا الزام ،پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج
پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج ڈیرہ غازی خان (این این آئی)ڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگلنگ کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈیرہ غازی خان کے تھانہ دراہمہ میں محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک محمد کلیم… Continue 23reading کھادسمگلنگ کا الزام ،پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج