حکومت نے کامیاب حج درخواست گزاروں کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج 2022 کے لیے سرکاری اسکیم کے تحت کامیاب حج درخواست گزاروں کا اعلان کردیا جس کے تحت 32 ہزار 453 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے ،حج اخراجات کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اور وفاقی وزیر ہائوسنگ… Continue 23reading حکومت نے کامیاب حج درخواست گزاروں کا اعلان کردیا