قرآن پاک کا معجزہ، خیبرپختونخواہ میں خوفناک آتشزدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک کا معجزہ آگ سے دیگر سامان جل گیا جبکہ قرآن پاک اس کا غلام بالکل محفوظ رہا اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے علاقے تورڈھیر صوابی میں پیر کے روز شاہ عالم میڈیکل سٹور میں آتشزدگی کے باعث نچلی منزل پر موجود ادویات اور دیگر تمام سامان جل… Continue 23reading قرآن پاک کا معجزہ، خیبرپختونخواہ میں خوفناک آتشزدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے