انسانی آنکھ کی پلک جتنا دنیا کا سب سے بڑا بیکٹیریا دریافت
واشنگٹن(این این آئی)سائنسدانوں نے کیریبین جزیرے گواڈیلوپ کے ایک دلدل میں دنیا کا سب سے بڑا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جس کا سائز انسانی پلکوں جتنا ہے اور دیکھنے میں سفید دھاگے کی طرح ہے۔تھائیومارگاریٹا میگنیفیکا نامی یہ بیکٹیریا ایک سینٹی میٹر لمبا ہے اور اب تک دریافت ہونے والے بڑے بیکٹیریا کی دیگر اقسام… Continue 23reading انسانی آنکھ کی پلک جتنا دنیا کا سب سے بڑا بیکٹیریا دریافت