نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، کم از کم 10 افراد جاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے خیرپورناتھن شاہ جانے والی بس کے ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں نوری آباد ایم نائن موٹر وے پر آگ بھڑک اٹھی، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کم از کم دس مسافر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بس میں مغیری برادری سے تعلق رکھنے والے سیلاب متاثرین تھے، مسافروں سے بیشتر… Continue 23reading نوری آباد میں مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی، کم از کم 10 افراد جاں بحق