ایف سی سپرنٹنڈنٹ 2 بھائیوں سمیت قتل ، وجہ کیا بنی؟ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
چارسدہ( آن لائن ) علی جان کلے میں میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایف سی سپرنٹنڈنٹ کو اس کے 2 بھائیوں سمیت قتل کردیا۔چارسدہ کے تھانہ عمر زئی کی حدود میں واقع علاقے علی جان کلے میں نامعلوم افراد نے گھر سے متصل حجرے میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے… Continue 23reading ایف سی سپرنٹنڈنٹ 2 بھائیوں سمیت قتل ، وجہ کیا بنی؟ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں