کشمیری علماء بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار رہیں،ایرانی علماء بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،دوٹوک اعلان
تہران(این این آئی) ایرانی عالم آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آیت اللہ حسینی نوری ہمدانی نے ایران میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کے… Continue 23reading کشمیری علماء بھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار رہیں،ایرانی علماء بھی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف اُٹھ کھڑے ہوئے،دوٹوک اعلان