پی پی 228لودھراں، آزاد امیدوار کامیاب ،ن لیگ تیسرے نمبر پر
لودھراں (این این آئی)ضمنی انتخابات کے دوران پی پی 228 اور پی پی 224 کی سیٹوں پر آزاد اور پی ٹی آئی کامیاب ٹھہری۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 228 لودھراں میں آزاد امیدوار رفیع الدین بخاری نے کامیابی حاصل کی، انہوں نے 42719 ووٹ حاصل کیے۔پی ٹی آئی کے کیپٹن… Continue 23reading پی پی 228لودھراں، آزاد امیدوار کامیاب ،ن لیگ تیسرے نمبر پر