اٹلی کشتی حادثے میں پشاور کا 14سالہ اذان تاحال لاپتہ، والدین غم سے نڈھال
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے گلبرگ کے 14سالہ اذان آفریدی کو بیرون ملک تعلیم کے حصول کی خواہش اٹلی لے گئی، ساتویں جماعت کا طالبعلم اذان آفریدی اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی میں سوار تھا۔خاندان والوں کے مطابق اذان آفریدی کا اب تک پتا نہیں چل سکا، وہ کئی راتوں سے جاگے ہوئے ہیں اور… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثے میں پشاور کا 14سالہ اذان تاحال لاپتہ، والدین غم سے نڈھال