اداکارہ میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکاراؤں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے گزشتہ روز میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ اپنی بغیر میک… Continue 23reading اداکارہ میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا