حکومت فوج میں اختلافات شدید،ترکی میں نئے بحران نے سر اُٹھالیا،5 ترک جرنیلوں نے اجتماعی استعفے دے دیئے،
استنبول( آن لائن)ترکی کے ذرائع ابلاغ میں گذشتہ روز مسلح افواج کے پانچ جرنیلوں کے اجتماعی استعفے کی خبر نے ایک بھونچال پیدا کردیا مگر سرکاری سطح پر اس خبر کی تصدیق یا ترید نہیں کی گئی۔ ترک وزارت دفاع اس حوالے سے خاموش ہے۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ میں گذشتہ روز یہ خبر اچانک… Continue 23reading حکومت فوج میں اختلافات شدید،ترکی میں نئے بحران نے سر اُٹھالیا،5 ترک جرنیلوں نے اجتماعی استعفے دے دیئے،