مزید 10پاکستانی مصنوعات کو جیو گرافیکل انڈیکییشن کے طور پر منظور کر لیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داد نے کہا ہے کہ مزید 10 پاکستانی مصنوعات کو جیو گرافیکل انڈیکییشن)جی ائی( کے طور پر منظور کیا گیا ہے ان میں زرعی اور غیر زرعی مصنوعات شامل ہیں ۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ چونسہ آ م ،سندڑی آم ،کینو،ہنزہ… Continue 23reading مزید 10پاکستانی مصنوعات کو جیو گرافیکل انڈیکییشن کے طور پر منظور کر لیاگیا