پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے‘گلوکارہ ٹینا ثانی
لاہور (شوبز ڈیسک)گلوکارہ ٹینا ثانی نے کہا ہے کہ انسان کبھی مکمل نہیں ہوتا کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے ‘پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ٹینا ثانی نے کہاکہ پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس… Continue 23reading پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے‘گلوکارہ ٹینا ثانی