سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرار طلبہ کیمسٹری کا حل شدہ پرچہ ایک ہزار سے دو ہزار روپے میں حاصل کرتے رہے
سکھر/نوشہروفیروز/لاڑکانہ/حیدرآباد/نوابشاہ/میرپورخاص(این این آئی)سندھ میں بدھ کوبھی میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرار رہی۔ کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے قبل ہی آئوٹ ہوگیا، بوٹی مافیا نے دن ہی دن میں ہزاروں روپے کمالیے۔پنوں عاقل اور نوشہرو فیروز میں کیمسٹری کا پرچہ وقت سے قبل ہی آئوٹ ہوگیا۔نواب شاہ میں بھی امتحان… Continue 23reading سندھ میں میٹرک کے امتحانات میں پرچہ آئوٹ ہونے کی روایت برقرار طلبہ کیمسٹری کا حل شدہ پرچہ ایک ہزار سے دو ہزار روپے میں حاصل کرتے رہے