کونسل آف ایلڈر
شیخ حفیظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں، یہ زندگی کی 76 بہاریں دیکھ چکے ہیں، شیخ صاحب نے بھرپور زندگی گزاری، جوانی میں یورپ گئے اور پورا یورپ ٹرینوں، بسوں اور پیروں پر دیکھ ڈالا، برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کی، ناکام رہے، پاکستان واپس آئے، مختلف جابز کیں، ان سے تھک گئے… Continue 23reading کونسل آف ایلڈر