انا للہ و انا الیہ راجعون ،سینئر سیاستدان انتقال کرگئے
راولپنڈی اسلام آباد( آن لائن، این این آئی)سینئر سیاست دان سید کبیر علی واسطی 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سینئر سید کبیر علی واسطی کو طبیعت بگڑنے پر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تاہم ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ شام چھ بجے مکی مسجد کمرشل… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،سینئر سیاستدان انتقال کرگئے