سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو طلب کیا تھا وہ پیش نہیں ہوئے
لاہور(مانیٹرنگ،این این آئی) ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کی جانب سے ریمارکس دیے گئے کہ ڈپٹی سپیکر کو طلب کیا تھا وہ پیش نہیں ہوئے۔ اس موقع پر وکیل ڈپٹی سپیکر عرفان قادر نے کہا کہ میں موجود ہوں عدالت کی معاونت کروں گا۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو طلب کیا تھا وہ پیش نہیں ہوئے