آصف زرداری کو نیب کیساتھ تعاون نہ کرنا مہنگا پڑ گیا ، نیب نے ایسا کیا فیصلہ کر لیا جس نے پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی ؟
اسلام آباد(اے این این ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو نیب سے تحقیقات میں تعاون نہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ قومی احتساب بیورو سابق صدر کو ملزم نامزد کرنے کیلئے ہریشن کمپنی کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کرے گا۔ نیب ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو نیب تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر… Continue 23reading آصف زرداری کو نیب کیساتھ تعاون نہ کرنا مہنگا پڑ گیا ، نیب نے ایسا کیا فیصلہ کر لیا جس نے پیپلز پارٹی میں تشویش کی لہر دوڑا دی ؟