امارات، سعودیہ، قطر، بحرین کی اہم شخصیات کی درآمدات پر کسٹم چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب ، قطراور بحرین کی حکمران اور اہم شخصیات کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے اور آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، قطر اور بحرین کی معزز شخصیات کی درآمدی اشیاجن میں… Continue 23reading امارات، سعودیہ، قطر، بحرین کی اہم شخصیات کی درآمدات پر کسٹم چھوٹ کا اعلان