حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں؟ پی پی سی ای سی اجلاس میں فیصلہ ہو گیا
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعدپی پی قیادت نے ملکی سیاسی صورتحال پرفوری طور ن لیگ کی قیادت سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لئے سابق آصف زرداری اورچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور جارہے ہیں۔پیپلز پارٹی نے… Continue 23reading حکومت اپنی مدت پوری کرے گی یا نہیں؟ پی پی سی ای سی اجلاس میں فیصلہ ہو گیا