زیبرا کراسنگ یا اوور ہیڈ برج کی خلاف ورزی کرنے والوں کی بھی شامت آگئی،حیران کن سفارشات تیار
لاہور(سی پی پی)لاہور میں پیدل چلنے والے بھی تیار ہو جائیں اگر زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، سفارشات تیار کر لی گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی ریکارڈ کے مطابق سڑکوں پر پیدل چلنے والے بجائے زبیرا کراسنگ کے سڑک کے درمیان سے ہی گزرنے کو ترجیح دیتے… Continue 23reading زیبرا کراسنگ یا اوور ہیڈ برج کی خلاف ورزی کرنے والوں کی بھی شامت آگئی،حیران کن سفارشات تیار