عید کے بعد پنجاب میں یومیہ کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا
لاہور (آن لائن) پنجاب بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 183 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 94 ہزار 223 ہوگئی ہے۔ جبکہ نئے کیسز میں لاہور کے 40 کیسز شامل ہیں۔ جس کے بعد لاہور میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 47… Continue 23reading عید کے بعد پنجاب میں یومیہ کورونا کیسز میں دوبارہ اضافہ ہونے لگا