پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما  انتقال کر گئے

26  مئی‬‮  2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما  انتقال کر گئے

گوجر خان (این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی بریگیڈیر محمد حسن بھٹی انتقال کر گئے مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے بریگیڈیئر محمد حسن بھٹی سابق حلقہ پی پی فور موجودہ حلقہ پی پی نو  سے 2002/ 2007 تک رکن پنجاب اسمبلی رہے تھے ان کی نماز… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما  انتقال کر گئے