پاکستانی باؤلرز نے ہانگ کانگ کے بیٹرز کا بھرکس نکال دیا، ہانگ کانگ کی ٹیم 38 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ کے انتہائی اہم میچ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز محمد رضوان اور بابراعظم نے کیا، بابراعظم نے نو رنز بنائے اور احسان خان کی بال پر کیچ آؤٹ ہوئے، فخر زمان نے اچھی بیٹنگ… Continue 23reading پاکستانی باؤلرز نے ہانگ کانگ کے بیٹرز کا بھرکس نکال دیا، ہانگ کانگ کی ٹیم 38 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی