وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں کمی اور ارکان کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ میں کمی اور کابینہ کے ارکان کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ 10 روز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر… Continue 23reading وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں کمی اور ارکان کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ