جعلی لائسنس والا تو’ سوزکی ‘نہیں چلا سکتا یہاں تو لوگ جہازچلا رہے تھے جعلی ڈگریاںاور سفارشی نوکریاں کس نے دیں، وفاقی وزیر غلام سرور کا اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہو ابازی غلام سرور خان نے لب ٹھٹھو گاؤں حسن ابدال روڈ میں ترقیاتی کاموں کاافتتاح کیا ایم این اے منصور حیات خان ایم پی اے عمار صدیق خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ 9کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے گیس کی فراہمی کے منصوبہ افتتاح… Continue 23reading جعلی لائسنس والا تو’ سوزکی ‘نہیں چلا سکتا یہاں تو لوگ جہازچلا رہے تھے جعلی ڈگریاںاور سفارشی نوکریاں کس نے دیں، وفاقی وزیر غلام سرور کا اہم اعلان