پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم مدت پوری نہ کر سکا
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست 2018 کو وزارت عظمیٰ… Continue 23reading پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کوئی بھی وزیراعظم مدت پوری نہ کر سکا