جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مہلک وباء کے بعد کی زندگی کیسی ہو گی ؟ کرونا وائرس کے خاتمے کے بعد کا انسان کیسا ہوگا، وہ کس قسم کی زندگی گزارے گا اور یہ دنیا کیسی ہو گی؟یہ وباء 2 لاکھ سال پہلے کے انسانوں پر آتی تو ان کی حالت کیا ہوتی ؟ حیرت انگیز انکشافات