سپریم کورٹ سے والیم ٹین کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہے،سپریم کورٹ مداخلت کرے اور جلداز جلد انتخابات کیلئے سو موٹو کی طرز پر اقدام کر ے، مطالبہ کرتا ہوں والیم ٹین کو کھولا جائے تاکہ لوگوں کو پتہ چل سکے ان لوگوں کا کیا کردار تھا،… Continue 23reading سپریم کورٹ سے والیم ٹین کھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا