عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ،امریکہ کی جانب سے بڑا بیان سامنے آگیا
نیوجرسی (این این آئی)پاکستان کے ساتھ دوبارہ ایک مضبوط شراکت داری استوار کرنے کی واشنگٹن کی خواہش اجاگر کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ہیں۔امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے پاک امریکا تعلقات کی رفتار کو… Continue 23reading عمران خان کے سازشی دعوے انتہائی پریشان کن ،امریکہ کی جانب سے بڑا بیان سامنے آگیا