سرکاری ملازمین کو پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کی دعوت، نیشنل لیبر فیدریشن پاکستان نے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاک سیکرٹریٹ ملازمین نے روزانہ ایک گھنٹہ قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر الائنس رحمان باجوہ کے مطابق سیکرٹریٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ایک گھنٹہ علامتی مارچ بھی ہو گا،ماہِ مارچ کے پہلے ہفتے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرینڈ دھرنا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے سرکاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو پی ڈی ایم دھرنے میں شرکت کی دعوت، نیشنل لیبر فیدریشن پاکستان نے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا