سرکاری معلومات لیک کرنے کا معاملہ، صدر نے نیب اہلکار کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ( آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے نیب اہلکار کو کرپشن کیلئے سرکاری معلومات لیک کرنے پر سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ نیب سرکاری راز افشاء کرنے کے کیسز میں ملوث دیگر افسران کے خلاف بھی کارروائی کرے ،افسوس ہے… Continue 23reading سرکاری معلومات لیک کرنے کا معاملہ، صدر نے نیب اہلکار کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا