گھر میں باتھ روم نہ ہونے پر نوبیاہتا دلہن نے خود کشی کرلی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک 27 سالہ نوبیاہتا دلہن نے شوہر کے گھر میں باتھ روم نہ ہونے پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، تامل ناڈو کی ایک27 سالہ رامیا نامی خاتون نے شوہر کے گھر میں باتھ روم نہ بنوا کردینے پر ناراض ہوکر… Continue 23reading گھر میں باتھ روم نہ ہونے پر نوبیاہتا دلہن نے خود کشی کرلی