پاک فوج کے شہید میجر کی 3بیٹیاں ، 2جڑواں: میجر عدیل نے دوسری شادی کس خاتون سے کی تھی؟جان کرآپ کو بھی ان پر فخر ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشہ روزپاک افغان سرحدی علاقے ضلع مہمند میں شہید میجر عدیل شاہد کی تدفین آج ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد ان کے گھر پہنچ گئی۔شہید عدیل شاہد کی تین بیٹیاں ہیں، انہوں نے کچھ سال قبل شہید کیپٹن… Continue 23reading پاک فوج کے شہید میجر کی 3بیٹیاں ، 2جڑواں: میجر عدیل نے دوسری شادی کس خاتون سے کی تھی؟جان کرآپ کو بھی ان پر فخر ہوگا